نہج البلاغہ کا تعارف:دوسری قسط

 نہج البلاغہ ایسا بابرکت نام ہے کہ قرآن مجید کے بعد جتنی اس کتاب کی پذیرائی ہوئی کسی اور کتاب کی نہیں ہوئی۔ وہ ساعت کتنی حسین تھی اور وہ لمحہ کتنا قیمتی تھا جب مولف نے ماہ رجب المرجب میں اس مجموعہ کا نام نہج البلاغہ رکھا اور خداوند متعال نے اس مجموعے کو … نہج البلاغہ کا تعارف:دوسری قسط پڑھنا جاری رکھیں